میر فیصلی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سرپنچ، قاضی، لڑائی جھگڑے کا فیصلہ کرانے والا، ثالث۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سرپنچ، قاضی، لڑائی جھگڑے کا فیصلہ کرانے والا، ثالث۔